: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں جھانسی کے سيپري حلقے میں کل دیر رات ایک ٹرک اور جیپ کے درمیان ہوئے زبردست تصادم میں 11 افراد کی موت ہو گئی اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حلقہ کے پریم نگر کارہنے والا ایک جوڑا
اپنے بیٹے، بہو اور دو معصوم بچیوں کے ساتھ جیپ میں سوار ہو کر جھانسی سے ایک تقریب میں شامل ہونے کے لئے دتيا جا رہے تھے۔ کراری اور امباوائے کے درمیان ستسنگ بھون کے قریب سامنے سے آ رہے ٹرک نے جیپ میں ٹکر مار دی۔